سابق وزیراعظم نواز شریف گیارہ اپریل کو سعودی عرب پہنچیں گے

جمعرات 06 اپریل 2023ء

مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی شاہی خاندان کی دعوت پر گیارہ اپریل کو سعودی عرب پہنچیں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی سعودی حکومت نے عمرے کےلئے سعودی عرب دورے کی دعوت دی ہے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم گیارہ اپریل کو سعودی عرب پہنچنے کے بعد تین دن مکہ اور مدینہ میں قیام کریں گے جس کے بعد پندرہ اپریل کو مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دیں گے،سابق وزیراعظم سعودی عرب میں پاکستانیوں سے ملاقات بھی کریں گے،مریم نواز مسلم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ لاہور سے جدہ کےلئے روانہ ہونگی




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں