ازخود نوٹس ،تین رکنی بنچ کا فیصلہ لارجر بنچ کے فیصلے کی خلاف ورزی قرار

جمعه 31 مارچ 2023ء

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر جاری کیے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اس انداز میں بنچ کا سوموٹو لینا پانچ رکنی بینچ کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے سرکولر میں کہا گیا ہے کہ جسٹس فائز عیسی کے فیصلے میں ازخودنوٹس کا اختیار استعمال کیا گیا، سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں،فیصلے میں دی گئی آبزرویشن کو مسترد کیا جاتا ہے، دو رکنی بنچ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے صحافیوں سے متعلق ازخودنوٹس کیس کے پانچ رکنی بنچ کے فیصلے کے منافی ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار