امریکہ میں دوہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

جمعرات 30 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹکرانے کاحادثہ ریاست کینٹکی کی ٹرگ کاؤنٹی میں ملٹری بیس کے قریب پیش آیا، جہاں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوئے، حادثے میں تقریباً نو افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ ترجمان امریکی فوج نے حادثے کی تصدیق کردی ہے تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹروں کے عملے کے ارکان سے متعلق فوری طور پر کوئی معلومات نہیں ملی۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔