چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا

جمعرات 23 مارچ 2023ء

ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض خان کے مطابق چیئرمین پی اے ای سی کو ہلال امتیاز عطا کرنا پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ملکی ترقی میں اعلیٰ کردار کا حکومتی سطح پر اعتراف ہے،ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا کو اس سے قبل بھی ستارہ امتیاز سے نوازا جا چکا ہے ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض خان کے مطابق رواں سال پی اے ای سی کے تیرہ سائنسدانوں کو حکومت نے سول اعزازات سے نوازا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔