پاکستان تحریک انصاف نے امریکہ میں لابنگ فرم سے معاہدے میں توسیع

بدھ 22 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف امریکا نے معاہدہ پاریا کنسلٹنٹ واشنگٹن سے کیا،لابنگ فرم سے پچھلا معاہدہ اکتیس جولائی دوہزار تئیس میں ختم ہو رہا تھا اب معاہدہ کی مدت اکتیس جنوری دوہزار چوبیس تک بڑھا دی گئی ہے تحریک انصاف ہر ماہ لابنگ کمپنی کو ہزاروں ڈالرز دے گی معاہدے کے تحت لابنگ فرم تحریک انصاف کے لوگوں کی اعلی امریکی عہدیداروں سے میٹنگ بھی کرائے گی،پاریا کنسلٹنٹ کی طرف سے معاہدے پر ولادیمیر پیٹروک کے دستخط ہیں جبکہ تحریک امصاف امریکا کی جانب سے سلمان روالہ نے دستخط کیے ہیں




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں