عمران خان کے خلاف مقدمات،تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

منگل 21 مارچ 2023ء

باخبرذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جے آئی ٹی سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر درج مقدمات کی تحقیقات کرے گی ذرائع کے مطابق پولیس اور دیگر فورسز کےخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے کارروائیوں کے حوالے سے بھی جے آئی ٹی تحقیقات کرے گی۔جے آئی ٹی میں تمام تحقیقاتی اداروں کے افسران اورنمائندے شامل ہوں گے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا