ملک کے مختلف حصوں میں جمعہ تک بارشوں کا امکان

منگل 21 مارچ 2023ء

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگیا ہے جو آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا بارش برسانے والے سسٹم کے باعث منگل سے جمعہ تک اسلام اباد،سندھ،پنجاب،کے پی،کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں تیز بارشوں متوقع ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف حصوں میں۔ پیر کی شام گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش ہوئی تھی




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔