افغان شہریوں کی نقل و حمل کا معاملہ،وفاقی حکومت نے نئی پالیسی تیار کر لی

پیر 20 مارچ 2023ء

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کی نقل و حرکت تھانوں میں اندراج سے مشروط کرنے کا فیصلہ ہو گیا، افغان باشندوں کو ایک صوبے سے دوسرے صوبے یا ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیے انٹری کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کو متعلقہ تھانے کو پہلے رپورٹ کرنا ہوگا، جس میں نئے شہر جانے کا مقصد اورپتے سے بھی تھانے کو مکمل معلومات فراہم کرنا ہوگی ذرائع کے مطابق تمام افغان باشندوں کا ڈیٹا محفوظ کیا جائے گا اور بارڈر پر انٹری کے نظام کو مزیدمؤثر بنایا جائے گا، ویزا یا رہائشی اجازت نامے کی مدت ختم ہونے پر افغان باشندوں کو وطن واپس جانا لازم ہوگا




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا