چمن،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،اسلحے اور بارود کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لے لیا

اتوار 19 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں چمن اور آس پاس کے علاقوں میں دیسی ساختہ بم نصب کرنے سمیت حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگانے کیلئے چمن کے علاقے رحمان کہول میں آپریشن کیا، علاقے کی مسلسل نگرانی کے نتیجے میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کی نشاندہی کی گئی، سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے علاقے کی تلاشی لی، اور بڑی مقدار میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا، ترجمان کے مطابق پاک فوج قوم کے تعاون سے بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہے،،




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔