گھوٹکی پولیس مقابلہ،نو مغوی ڈھولچی بازیاب

اتوار 19 مارچ 2023ء

پولیس حکام کے مطابق مغویوں کو بیس دن پہلےشادی کی تقریب کیلئے چنیوٹ سے بلا کر اغوا کر لیاگیا تھا، اورڈاکوؤں نے مغویوں کو زنجیروں سے باندھ رکھا تھا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے مغویوں کے ورثا سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا تاہم پولیس نے آپریشن کے دوران مغوی نو افراد کو بازیاب کرا لیا




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی