سندھ ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سولہ مارچ کو طلب

پیر 13 مارچ 2023ء

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سولہ مارچ کو ہوگا، اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے نو ناموں پر غور کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی بوہیو، ایڈووکیٹ محمد عبد الرحمن، ایڈووکیٹ خادم حسین سومرو،ایڈووکیٹ ارباب علی ہاکڑو، ایڈووکیٹ جواد اکبر سروانہ، ایڈووکیٹ سلیم اختر بوریرو،ایڈووکیٹ ثناء اکرم منہاس، ایڈووکیٹ راشد مصطفیٰ اور ایڈووکیٹ سید طارق احمد شاہ کے نام شامل ہیں، اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے ممبران شرکت کریں گے۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ