شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے اپریشن،پانچ دہشتگرد مارے گئے

جمعه 10 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد مارے گئے، مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا، پاک فوج نے ایک بار پھر اپنی سرزمین سے دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے غیرمتزلزل عزم کا اظہار کیا،،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات