عمران خان کے وارنٹ گرفتاری بلوچستان ہائی کورٹ نے معطل کر دیئے

جمعه 10 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے درخواست کی سماعت جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے کہ ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت دوہفتے کےلئے ملتوی کردی۔ بلوچستان ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ آئینی درخواست پر دو ہفتے بعد سماعت کی جائے گی۔ جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے وکلاکو وکالت نامہ اگلی سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ واضح رہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کرایس پی سٹی ندیم ٹیم کے ہمراہ لاہور پہنچ چکے ہیں۔




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے