وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کی ملاقات

جمعه 03 مارچ 2023ء

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پرمشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صدر کی جانب سے انتخابات کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور اس حوالے سے متفقہ لائحہ عمل اپنانے پر بات چیت کی گئی واضح رہے صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے تیس اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا