پنجاب اور خیبر پختونخواہ انتخابات،الیکشن کمیشن نے تاریخیں تجویز کر دیں

جمعه 03 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن اور سیکرٹری الیکشن کمیشن نے شرکت کی اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صدر کو چٹھی ارسال کرنے کا فیصلہ کیا گیاجس میں پنجاب میں تیس اپریل سے سات مئی تک کی تاریخیں تجویز کی گئی ہیں الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ادارہ اپنے آئینی و قانونی فرائض انجام دینے کیلئے تیار ہے،الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کو بھی خط لکھ دیا ،




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا