اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ،لیفٹننٹ جنرل ر امجد شعیب بری،عدالت کا رہا کرنے کا حکم

جمعرات 02 مارچ 2023ء

اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے امجد شعیب کیس کی سماعت کی ۔ امجد شعیب کے وکیل نے عدالت کے سامنے موقف اپنایا کہ امجد شعیب کیخلاف جو مقدمہ درج کیا گیا وہ قانون کی نظر میں درست نہیں۔ عدالت نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج ہی فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ امجد شعیب کیخلاف ایسے کوئی شواہد یا مواد ریکارڈ پر پیش نہیں کیا گیا جو کسی جرم سے ان کا تعلق جوڑے، انہیں مقدمے سے بری کیا جاتا ہے لہٰذا اگر وہ کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات