جب حکم ملا،الیکشن کرا دیں گے،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی

منگل 28 فروری 2023ء

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ نگران صوبائی حکومت نے کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی، ہماراخیال تھا کہ گرفتاریاں دینے والے بہت زیادہ ہوں گے، جس کے باعث گرفتار کچھ لوگوں کو دیگر شہروں کی جیلوں میں بھیجا گیا۔ الیکشن کے حوالے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں جب بھی حکم دیا گیا، الیکشن کرا دیں گے۔ نگران وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ میں لاہورکا رہائشی ہوں، لاہورکا کوئی پروجیکٹ نہیں رکنے دیں گے، جاری پروجیکٹس کی تکمیل پہلی ترجیح ہے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈسے معاہدہ طے پا گیا ہے، پی سی بی لائٹس خریدےگا، لائٹس کرائے پر نہیں لی جائیں گی




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان