بارکھان میں دھماکہ،چار افراد جاں بحق بارہ زخمی

اتوار 26 فروری 2023ء

بارکھان ضلعی انتظامیہ حکام کے مطابق رکھنی بازار میں بم دھماکہ ہوا جس کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے،دھماکے میں چار افراد جاں بحق جبکہ بارہ کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے دھماکے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے داروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ زخمیوں کا فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے کہ ا ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار