چوہدری پرویز الہیٰ مسلم لیگ ق سے فارغ،رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفیکشن جاری

منگل 21 فروری 2023ء

۔ ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کے مطابق پارٹی صدرچوہدری شجاعت حسین نے سولہ جنوری کو چوہدری پرویز الہیٰ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا جبکہ چوہدری پرویز الہٰی کو چھبیس جنوری کو لاہور میں غیر آئینی اجلاس بلانے پر بھی نوٹس دیا گیا تھا ترجمان مسلم لیگ ق کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کے تمام عہدے ، انکی طرف سے مقرر کیے گئے دیگر لوگوں کے پارٹی عہدے بھی واپس لے لیے گئے اور آئندہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کا نام استعمال کرنے سے منع کر دیا گیا




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔