الیکشن کمیشن کی صدر مملکت کی طرف سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت سے معذرت

پیر 20 فروری 2023ء

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبوں میں عام انتخابات کے حوالے سے ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے پر مشاورت کی گئی۔الیکشن کمیشن کے متعلقہ حکام نے تجویز دی کہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیسز عدالتوں میں زیرسماعت ہیں ۔بہتر یہی ہے کہ عدالت سے معاملہ نمٹنے کے بعد ہی صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ پرفیصلہ کیاجائے ۔اجلاس کو بتایا گیا کہ آئین کے تحت صوبوں میں عام انتخابات پر مشاورت صرف گورنرز سے کی جا سکتی ہے اور اگر صدر مملکت سے مشاورت کی گئی تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہو گی ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایوان صدر نہ جانے کافیصلہ لاء ونگ کی تجویز پرکیا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان