سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کی اشتہاری مہم،الیکشن کمیشن کا نوٹس

هفته 18 فروری 2023ء

الیکشن کمیشن کی جانب ست پیمرا کو مراسلہ میں کہا گیا ہے قومی اسمبلی کی چونسٹھ نشستوں پر ضمنی انتخاب سولہ اور انیس مارچ کو ہونے جارہے ہیں،، انتخابی شیڈول اور ضابطہ اخلاق پہلے ہی جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا کہ دیکھنے میں آیا ہے کہ سندھ حکومت مختلف چینلز پر منصوبوں سے متعلق مہم چلا رہی ہے،، اشتہاری مہم الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، تمام ٹی وی چینلز پر اشتہاری مہم کو روکا جائے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے