پاک بحریہ کے دوافسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

جمعه 17 فروری 2023ء

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے دو کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل خیبر زمان اور ریئر ایڈمرل شفقت حسین اختر شامل ہیں،دونوں افسران پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں اور پاک بحریہ میں کمانڈ اینڈ سٹاف کی متعدد ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا