پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

جمعرات 16 فروری 2023ء

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی،پرویز خٹک،اسد عمر اور فواد چعہدری سمیت دیگر سابق ارکان قومی اسمبلی کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے استعفے منظور کرنے سے قبل انکا موقف نہیں لیا اور فوری استعفے منظور کر کے انکو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا درخواست میں استعفوں کی منظوری کالعدم قرار دینے اور متعلقہ حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا کی گئی ہے واضح رہے کہ اس سے قبل آٹھ فروری کو لاہور ہائیکورٹ نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر ارکان کی درخواست پر قومی اسمبلی کے تینتالیس ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل کرنے کا حکم دیا تھا




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا