پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب،فلور ملز کی ہڑتال ختم

منگل 14 فروری 2023ء

ترجمان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ایسوسی ایشن کےپنجاب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔مذاکرات میں صوبائی حکومت نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے تمام مطالبات منظور کر لئے ہیں،جس کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ترجمان کا کہنا ہے کہ چودہ فروری سے تمام فلور ملز گندم کی پسائی شروع کردیں گی اور حکومت کے ساتھ ملکر عوام کو سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گی یاد رہے کہ سرکاری گندم کی اوپن مارکیٹ میں فروخت کے خلاف کارروائی پر فلور ملز نے ہڑتال کا اعلان کیا تھا




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر