پنجاب میں آٹا بحران کا دوبارہ خدشہ

اتوار 12 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا جس کے بعد محکمہ خوراک نے سو سے زائد ملوں کا گندم کوٹہ معطل کر دیا۔ دوسری طرف محکمہ خوراک سے تنازعہ کے بعد فلورملز مالکان نے دکانوں پر آٹا سپلائی روک دی ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کےمطابق مکمل ہڑتال کے آپشن پر بھی غور جاری ہے اور تنازعہ حل نہ ہونے کی صورت میں کل سے مکمل ہڑتال کیا جائے گی ۔ ادھر سیکرٹری خوراک نے دس ملز مالکان کےخلاف مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کر دی۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی سیکرٹری خوراک سے رپورٹ مانگ لی ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی