آرمی چیف کے دورہ امریکہ کے حوالے سے خبریں بے بنیاد،ڈی جی آئی ایس پی آر

جمعرات 09 فروری 2023ء

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے کئے گئے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکہ کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں،آرمی چیف پانچ سے دس فروری تک برطانیہ کے دورے پر ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی فوجی تعاون کو فروغ دینا ہے،آرمی چیف دورہ برطانیہ کے دوران پاک برطانیہ استحکام کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے،پاکستان کی عسکری قیادت اس ایونٹ میں دو ہزار سولہ سے شرکت کر رہی ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد