شیخ رشید کو جیل بھجوادیا گیا

جمعرات 09 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے مزید تین دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے مسترد کر دیا،عدالت کاکہنا تھا کہ پہلے ریمانڈ دے چکے اب شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا جائے دوسری طرف جوڈیشل مجسٹریٹ مری ایشن احمد نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں این اے باسٹھ سے بطور امیدوار کاغذات کی جانچ پڑتال کےلئے گیارہ فروری کو ریٹرنگ افسر کے سامنے پیش کرنے کےلئے پولیس کو حکم دے دیا




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا