ترکیہ،زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ٹیموں کی امدادی کارروائیاں

جمعرات 09 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران سترہ افراد کی ملبے کے نیچے دبی نعشوں کو نکال کر۔ لواحقین کے حوالے کیا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید سردی کی صورتحال کے باوجود پاک فوج کی ٹیمیں امدادی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں ، پاک فوج کہ امدادی ٹیموں کو دیکھتے ہوئے ترک قوم بھی پاک آرمی کے جذبے کی معترف ہے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور برگر کی قیمت سات سو ڈالر