پنجاب میں پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی،اوگرا نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا

بدھ 08 فروری 2023ء

اوگرا کی طرف سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اوگرا کو ملنے والی خفیہ معلومات کے مطابق پنجاب کے مختلف حصوں میں پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کی جارہی ہے،غیر قانونی ذخیرہ اندوزی ذاتی مالی فوائد کے حصول کےلئے کی جا رہی ہے اوگرا نے چیف سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟