سردار مہتاب عباسی کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

منگل 07 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنان میں مسلم لیگ ن کی موجودہ صوبائی قیادت کے حوالے سے شدید تحفظات پائے جاتے ہیں جن کے حوالے سے کئی بار معاملہ مرکزی قیادت کے سامنے رکھا گیا لیکن کوئی مثبت ردعمل دیکھنے میں نہیں ایا۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے مریم نواز کے دورہ ایبٹ آباد پر احتجاج کا اعلان بھی کیا تھا مسلم لیگ کے نظریاتی کارکنان میں پائی جانے والی تشویش اور پارٹی کہ جانب سے نظر انداز کئے جانے پر مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر اور سابق گورنر سردار۔مہتاب عباسی نے مسلم لیگ ن سے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور کل باضابطہ پریس کانفرنس میں اسکا اعلان کریں گے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے