نگران وزیراعلی محسن نقوی کے خلاف درخواست پر اعتراضات،پی ٹی آئی نے اپیل دائر کردی

پیر 06 فروری 2023ء

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھے جاسکتے، اعتراضات عائد کرتے وقت قانون کا درست جائزہ نہیں لیا گیا، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ رجسٹرار آفس کا 31 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، مرکزی درخواست اعتراضات ختم کر کے سماعت کیلئے مقرر کی جائے، سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست واپس کردی تھی، پاکستان تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی تعیناتی کو چیلنج کیا تھا۔




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے