کشمیر ڈے کے حوالے سے مسلح افواج کے سربراہان کاپیغام

اتوار 05 فروری 2023ء

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کشمیریوں کے یوم حق خودارایت کے موقع پر ٹویٹ پیغام جاری کیا ہے، جس میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان کا کشمیریوں کیلئے خصوصی پیغام دیا گیا ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور مسلح افواج نے کشمیریوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے، اور بہادر کشمیریوں کی حصول حق خودارادیت کی جدوجہد کی مکمل حمائیت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور ان کی خواہشات کے مطابق مستقبل کے فیصلے کا حق ملنا چاہئے، عسکری قیادت کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور مظالم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتے،،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان