راولپنڈی،فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے چھپایا گیا چھیاسٹھ ہزار کلو گرام آٹا برآمد کر لیا

هفته 04 فروری 2023ء

ترجمان فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد یعقوب کی سربراہی میں فوڈ ڈیپارٹمنٹ حکام نے مختلف گوداموں میں غیر قانونی طور پر چھپایا گیا چھیاسٹھ ہزار تین سو بیس کلو گرام آٹا برآمد کر لیا،جبکہ ایک فلور مل کو سیل کرکے اسکا سرکاری کوٹہ بھی بند کردیا ہے،فوڈ ڈیپارٹمنٹ حکام چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے ترجمان فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آٹے کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی اور قیمتوں کو کنٹرول رکھنے کےلئے کارروائیاں جاری ہیں اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کےلئے آٹا کی سپلائی کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟