پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی میں کارروائی ،مردہ جانوروں کا دوہزار کلو گرام گوشت بر آمد

هفته 04 فروری 2023ء

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن راولپنڈی سبطین کاظمی کی سربراہی میں کارروائی کے دوران گرجا روڈ پر مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی۔سپلائر کی نشاہدہی اور پولیس کی مدد پر گودام مالک نے مردہ گوشت کی خریدو فروخت کا اعتراف کیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق فیصل آباد سے لایا جانیوالا مضر صحت گوشت بھابھڑہ بازار میں سپلائی کیا جانا تھا۔ گودام مالک اور سپلائر کیخلاف تھانہ دھمیال میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات