تانڈہ ڈیم حادثہ،ڈوبنے والے تمام طالبعلموں کی نعشیں نکال لی گئیں

جمعه 03 فروری 2023ء

،، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے احکامات کی روشنی میں تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے طلبہ کی تلاش کا عمل مکمل کر لیا گیا، پاک فوج کے ایس ایس جی اور کور آف انجینئرز کے جوانوں نے آخری لاپتہ طالب علم کی نعش بھی نکال لی، پاک فوج کے غوطہ خوروں نے آخری لاپتہ لاش ملنے تک تقریبا" 48 گھنٹے تک آپریشن جاری رکھا، کشتی الٹنے کے باعث ڈوب کر جاں بحق ہونے والے تمام 52 طلباء اور دیگر افراد کی نعشین نکال لی گئیں، ایس ایس جی کی آرمی ڈائیونگ ٹیموں، آرمی انجینئرز اور ریسکیو 1122 نے تاندہ ڈیم سے 5 طلباء کو زندہ بھی نکال لیا تھا،،




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی