پشاور پولیس لائنز مسجد،نماز جمعہ پر نمازیوں کا غیر معمولی رش

جمعه 03 فروری 2023ء

تیس جنوری کو پشاور کی پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں سو افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے تھے،تیس جنوری کے بعد مسجد میں پہلی نماز جمعہ اداکی گئی ،نماز کے موقع پر مسجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی، نماز کے لئے پولیس کے اعلیٰ افسران بھی جماعت میں شریک تھے،نمازیوں نے بلا خوف خطر نماز جمعہ ادا کی نماز کے بعد پولیس افسران اور جوانوں کا کہنا تھا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں دہشتگردی ہمیں شکست نہیں دے سکتی




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔