ایرانی سرزمین سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ،چار اہلکار شہید

بدھ 18 جنوری 2023ء

،، آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاک ایران بارڈر کے چکاب سیکٹر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دہشت گردوں نے سرحد پر گشت کرنے والے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا، دیشت گردوں نے اس کارروائی کیلئے ایرانی سرزمین استعمال کی، جس میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، پاکستان نے ایرانی حکام سے رابطہ کرکے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کرے،،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد گدھا بازیاب،چور گرفتار