پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،پینتیس ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

منگل 17 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے پینتیس ارکان قومی اسمبلی کو الیکشن کمیشن نے استعفے منظور ہونے کے بعد ڈی نوٹی فائی کردیا ہے،جن ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے ان میں مراد سعید،عمر ایوب،اسد قیضر،پرویز خٹک،عمران خٹک،شہریار آفریدی شامل ہیں جبکہ علی امین گنڈا پور،نور الحق قادری،علی نواز اعوان،اسد عمر،راجہ خرم نواز کو بھی ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے،الیکشن۔کمیشن کے مطابق صداقت علی،غلام سرور،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد،شیخ راشد سفیق،منصور حیات،فواد چوہدری کے نام بھی ڈی نوٹیفائی کئے جانے والے ارکان میں شامل ہیں الیکشن کمیشن کے مطابق استعفوں کی منظوری کے بعد حماد اظہر،ثنا اللہ مستی خیل،شفقت محمود،عامر ڈوگر،شاہ۔محمود قریشی،زرتاج گل،فہیم خان،سیف الرحمان،عالمگیر خان،علی زیدی،افتاب صدیقی کو بھی ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے جبکہ عطا اللہ،افتاب جہانگیر،اسلم خان،نجیب ہارون،قاسم سوری،عالیہ حمزہ اور کنول شوذب کا نام بھی ڈی نوٹیفائی کئے جانے والے ارکان اسمبلی میں شامل ہے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔