گجرخان دو حصوں میں تقسیم،دولتالہ کو تحصیل کا درجہ دے دیا گیا

جمعرات 12 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے تحصیل گوجر خان کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا،جس کے بعد راولپنڈی کی تحصیلوں میں مزید ایک تحصیل کا اضافہ کر دیا گیا، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب سے دولتالہ تحصیل کا نوٹیفکشن صوبائی وزیر راجہ بشارت، امجد محمود چودھری، چودھری ساجد محمود اور جاوید کوثر ملاقات کے دوران وصول کیا راولپنڈی کی نئی تحصیل دولتالہ سترہ یونین کونسلز پر مشتمل ہوگی جس کی آبدی دو لاکھ پچاسی ہزار سات سو انیس افراد پر مشتمل ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔