عمران خان اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا

منگل 10 جنوری 2023ء

تفصیلی فیصلے کے مطابق حاضری سے استثنی کی درخواستوں کیساتھ متعلقہ مواد فراہم نہیں کیا گیا، عمران خان کی استثنی درخواست کے ہمراہ میڈیکل سرٹیفکیٹ فراہم نہیں کیا گیااور فواد چوہدری جان بوجھ کر کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہو رہے، فیصلے میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کا عدم پیشی والا رویہ ناقابل برداشت ہے، الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کا پیش نہ ہونا قانون کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔یہ بھی کہا گیا کہ عمران خان جان بوجھ کر بار بار التواء لیتے ہیں ۔عمران خان الیکشن کمیشن میں پیش ہونے سے جان بوجھ کر ہچکچا رہے ہیں۔کیس کی مزید سماعت 17 جنوری کو ہوگی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ