آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا متحدہ عرب امارات کا دورہ،اعلی قیادت سے ملاقاتیں

منگل 10 جنوری 2023ء

عرب میڈیا کے مطابق قصر الشاطی پیلس میں ہونیوالی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ، یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید ال نہیان نے جنرل عاصم منیر کو سربراہ پاک فوج کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی،اور مستقبل کیلئے ان کی نئی ذمہ داریوں پر نیک خواہشات کا اظہار کیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کیلئے شیخ محمد بن زید کے تعاون اور کردار کو سراہا، ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال ہوا، بعدازاں وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی ، جس کے دوران یو اے ای کی اعلیٰ سطحی قیادت نے شرکت کی ،




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی