الیکشن کمیشن نے عمران خان کو گیارہ جنوری کو طلب کر لیا

جمعه 06 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ‏نا اہلی کے باوجود عمران خان پی ٹی آئی کے چئیرمین ہیں،‏عمران خان الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہو کر وضاحت کریں، الیکشن کمیشن ‏نوٹس میں کمیشن کے فیصلے کا بھی تذکرہ بھی کیا گیا ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا گیا ہے،‏اثاثوں کے بارے میں غلط بیانی پر عمران خان نا اہل کئےگئے ،‏نا اہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا،




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان