افغانستان میں پاکستانی طیاروں کی خبریں مسترد کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

جمعرات 05 جنوری 2023ء

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی طیاروں کی افغان علاقے میں بمباری کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاکستان ان خبروں کی تردید کرتا ہے اور سختی سے مسترد کرتا ہے،ایسی رپورٹس بدنیتی پر مبنی ہیں جن کاحقیقت سے تعلق نہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار