وانا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،گیارہ دہشت گرد مارے گئے

جمعرات 05 جنوری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو کامیابی سے بروقت ناکام بنا دیا گیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ اور 2 خودکش بمباروں سمیت 11 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، مارے گئے دہشت گرد جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے،،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔