الیکشن کمیشن میں اکھاڑ پچھاڑ،سولہ اضلاع کے الیکشن کمشنر تبدیل

بدھ 28 دسمبر 2022ء

*الیکشن کمیشن میں افسران کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،سولہ اضلاع کے ضلعی الیکشن کمشنر تبدیل کر دیئے اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق لاہور، گجرانوالہ، مظفرگڑھ اور جہلم کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز تبدیل کیے گئے ہیں جبکہ سرگودھا، بہاولپور اور بدین کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بھی تبدیل ہونے ہیں،خیرپور، کراچی وسطی، گھوٹکی، مٹیاری،ساہیوال، ناروال، جعفر آباد، بہاولپور، چارسدہ، کراچی کے الیکشن افسران بھی تبدیل کر دیئے گئے ہیں،الیکشن کمیشن نے افسران کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس پر فوری علمدرآمد کیا جائے گا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے