بیرون ملک موجود پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو پاکستان پہنچنے کی ہدایت

هفته 24 دسمبر 2022ء

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کا ووٹ لینے کا معاملہ،پاکستان تحریک انصاف نے بیرون ملک دوروں پر موجود ارکان پنجاب اسمبلی کو فوری واپس پاکستان آنے کی ہدایت کر دی پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے صوبائی اسمبلی کے بیرون ملک گئے ارکان اسمبلی کو فوری طور پر واپس آنے کی ہدایت کی گئی ہے،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شمسہ علی دبئی ، وسیم خان بادوزئی برطانیہ میں ہیں،جبکہ رکن اسمبلی نیاز گشکوری عمرہ کی ادائیگی کےلئے گئے ہیں جن کی جلد واپسی متوقع ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بیرون ملک موجود پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی آئندہ دو سے تین دنوں میں وطن واپس آجائیں گے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا