آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا میران شاہ اور تربیلا کا دورہ،افسران اور جوانوں سے ملاقات

جمعه 23 دسمبر 2022ء

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شمالی وزیرستان کا دورہ،افسران اور جوانوں سے ملاقات،بولے قربانیوں سے حاصل کی گئی کامیابیوں اور امن کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے آئی ایس پی آر کی طرف جاری اعلامیے کے مطابقآرمی چیف جنرل عاصم منیر نےمیران شاہ مین یادگار شیدا پر حاضری دی فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے،آرمی چیف نے شہدا کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا، آئی ایس پی آر کےمطابق افسران اور جوانوں سے خطاب کے دوران آرمی چیف سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاک فوج سیکیورٹی کی بدلتی صورتحال توجہمرکوز کئے ہوئے ہےدہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کاگٹھ جوڑ ختم کے لئے پر عزم ہیں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے دیر پا امن یقنینی بنا رہے ہیں بڑی قرباینوں سے حاصل کامیابیوں اور امن کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے بعد ازیں آرمی چیف ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر تربیلا کا دورہ بھی کیا،آرمی چیف نے ایس ایس جی کے افسروں اور جوانوں بشمول الضرار کمپنی کے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی، الضرارکمپنی کے جوانوں نے بنوں آپریشن مین بھرپور حصہ لیا تھا ایس ایس جی کے افسران اور جوانوں سے خطاب کے دوران آرمی چیف کا۔کہنا تھا کہ ایس ایس جی قوم کا فخر ہے،ایس ایس جی نے ہمیشہ اپنا لوہا منوایا ہے قبل ازیں آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی آمد پر کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے انکا استقبال کیا




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔