دہشتگردی کے خدشات،اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

جمعه 23 دسمبر 2022ء

وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا واقعہ،اسلام آباد میں ایک بار پھر دو ہفتے کےلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق پولیس اہلکاروں پر ہونے والے خود کش حملے،موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے،نوٹیفکشن کے مطابق دہشت گردی کے واقعات کا خدشہ بدستور موجود ہے اور عوام کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کےلئے دوہفتے کےلئے دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کیا گیا ہے نوٹیفکشن کے مطابق دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کے دوران ضلع بھر میں کارنر میٹنگز اور پبلک اجتماعات پر پابندی عائد رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ