مبینہ بیٹی کی تفصیلات چھپانے کا الزام،عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت انیس جنوری تک ملتوی

منگل 20 دسمبر 2022ء

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس کی سماعت،عمران خان کے وکلاء نے جواب جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا،سماعت انیس جنوری تک ملتوی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کی تفصیلات چھپانے کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی عمران خان کی جانب سے انکے وکیل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئےجبکہ انکے ہمراہ سلمان ابوزر نیازی اور اظہر صدیق ایڈووکیٹ بھی پیش ہوئے جس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے استفسار کیا کہ لاہور کا کوئی وکیل رہ تو نہیں گیا، وکلاء نے کیس کے حوالے سے جوب کےلئے مہلت طلب کی جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان