وزیر اعلی پنجاب سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے حق میں بول پڑے

اتوار 18 دسمبر 2022ء

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے کپتان سے گلے شکوے، سابق آرمی چیف کی حمایت بھی کھل کر کردی بولے عمران خان کی سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے گفتگو بری لگی،محسن کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیئے صحافیوں سے غیر رانی گفتگو کے دوران وزیراعلی پنجا کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ ہمارے محسن ہے اور محسن کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیئے خان صاحب کی جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے بارے میں گفتگو انہیں اچھی نہیں لگی،جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے بہت سے احسانات ہیں جن کو فراموش نہ کیا جائے، اب اگر انکے خلاف بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا اور پھر ساری جماعت بولے گی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ فیض نے ہمارے ساتھ زیادتیاں کیں،جب ہم نے سابق آرمی چیف سے بات کی تو جنرل ریٹائرڈ فیض نے موقف دیا کہ عمران خان کا حکم ہے،جنرل فیض ہمارے خلاف تھے۔چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ عمران خان تو مونس کو ساتھ نہیں بٹھاتے تھے اسکے باوجود ہم نے عمران خان کا ساتھ دیا،جب پنجاب اسمبلی توڑنے کی بات ہوئی تب بھی ہم نے فاری حامی بھر لی،ہم پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی ضرور ہیں لیکن محسنوں کو بھلا نہیں سکتے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے